بارات میں تیز آواز گانوں نے دلہے کی جان لے لی

16  فروری‬‮  2020

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات میں چلنے والے گانوں کی تیز آواز نے دلہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ دلہا اپنی بارات میں بجنے والے تیز گانوں کی وجہ سے بے چین ہو رہا تھا اور پھر بعدازاں دلہے کی طبیعت بگڑ گئی۔دلہے کے گھر والوں نے

بتایا کہ ان کی شادی کی تقریب دنمیں منعقد کی گئی، بارات میں تیز آواز میں بجنے والے گانوں کی وجہ سے گنیش بے چینی کی کیفیت میں مبتلا ہو گیا اور بعد ازاں طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال منتقل ہوتے ہی دلہا دم توڑ گیا، اس حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ 25 سالہ گنیش کو دل کا دورہ پڑا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…