منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، سرکاری نمبر پلیٹ کی شرط ختم کر دی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق نیا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس میں شہریوں کو اہم سہولت فراہم کی گئی ہے۔

تازہ ہدایات کے مطابق اب سرکاری طور پر جاری کردہ پلیٹ لگانا لازمی شرط نہیں رہی، اور گاڑی مالکان اپنی نمبر پلیٹ کسی بھی نجی دکان یا مجاز وینڈر سے تیار کرا سکتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پلیٹ کا ڈیزائن اور فارمیٹ وہی ہونا چاہیے جو صوبائی حکومت نے منظور کیا ہے۔ اگر نمبر پلیٹ مقررہ معیار کے مطابق ہو تو اسے قانونی تصور کیا جائے گا۔مزید برآں ٹریفک پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ چیکنگ کے دوران شہریوں سے اصل سرکاری پلیٹ طلب نہ کی جائے اور نہ ہی صرف اسی بنیاد پر چالان کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…