منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

میٹرک میں فیل ہونے والے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتِ پنجاب نے میٹرک کے امتحانات میں ناکام یا سپلیمنٹری آنے والے طلبہ کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے تحت وہ اب فنی اور ہنر مند کورسز میں بغیر فیس داخلہ لے سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تعلیمی سال 2024-25 کے وہ طلبہ جو امتحانات میں کامیاب نہ ہوسکے یا جنہیں سپلیمنٹری دینا ہے، انہیں آن لائن رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ وہ اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں۔یہ منصوبہ اسکلز ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کی نگرانی میں شروع کیا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو عملی مہارتیں سکھا کر انہیں روزگار کے قابل بنانا اور بے روزگاری میں کمی لانا ہے۔اس حوالے سے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ متعلقہ طلبہ کو آگاہ کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ نوجوان اس پروگرام میں شامل ہو کر مفت فنی تعلیم حاصل کر سکیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…