جنگ عظیم دوئم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جہاز کی  باقیات کس ملک سے دریافت ہوئیں؟حیرت انگیز انکشاف

20  ستمبر‬‮  2020

اوسلو(این این آئی)ناروے کے قریب سمندر سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے جرمن جنگی جہاز کی باقیات 80 سال بعد مل گئیں۔غیرملکی خببرساں ادارے کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی آبدوز کا نشانہ بننے کے بعد جرمن فوجیوں نے اپنا جہاز

خود ڈبو دیا تھا۔تقریبا 80 سال بعد جرمن جنگی جہاز کی باقیات سمندر سے مل گئی ہیں، جہاز پر اب بھی جرمن نازیوں کا نشان موجود ہے۔یہ جنگی جہاز اس بیڑے کا حصہ تھا جس نے 1940 میں ناروے پر حملہ کیا تھا۔جہاز سمندر برد کرنے سے پہلے جرمن نازی فوجیوں نے جہاز خالی کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…