ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل

datetime 17  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں والد کے قُل کی دعا کے دوران ہونے والے جھگڑے میں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ الدین میں پیش آیا جہاں ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے نوجوان زخمی ہوا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔بعدازاں نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…