بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی

datetime 16  مارچ‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے 66 سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہوں پر مزاحیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر نینا گپتا کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے بعد اداکارہ کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہیں گردش کرنے لگیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے نینا گپتا اپنے شوہر کے ہمراہ حیدرآباد میں اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا منڈنا کی شادی کے استقبالیہ میں شریک ہوئیں، تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے 66 سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی قیاس آرائیوں پر مزاحیہ انداز میں ردعمل دیتے ہوئے انہیں مسترد کردیا۔اداکارہ نے اپنی کامیڈی فلم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بس یہی چاہیے، حقیقی زندگی کی بدھائی ہو۔انہوں نے کہا کہ کوئی بدھائی ہو نہیں ہے، میں حاملہ نہیں ہوں، سچ یہ ہے کہ ساڑھی کا کپڑا بہت موٹا تھا جس کی وجہ سے میں تقریب میں موٹی نظر آرہی تھی۔نینا گپتا نے مزاحیہ انداز میں مزید کہا کہ مجھے اس عمر میں اپنے حمل کے بارے میں قیاس آرائیاں پسند آئیں، یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم ایک قوم کے طور پر ترقی کر رہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…