جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

1000 کے بجائے صرف230ڈالر وہ ملک جہاں خوبصورتی کیلئے سرجری کرانے کی سیل لگ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

بنکاک (این این آئی)تھائی لینڈ میں ناک اور آنکھوں کو خوبصورت بنانے کی سرجری کروانے کی سیل لگی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کا دارالحکومت بینکاک جنوب مشرقی ایشیا کا پلاسٹک سرجری کیپیٹل مانا جاتا ہے، جہاں وییق نام کے

ایک کلینک میں سیل لگی ہوئی تھی۔اس کلینک میں ناک اور آنکھوں کی سرجری عام طور پر ایک ہزار ڈالرسے شروع ہوتی ہے لیکن سیل پر یہی سرجری تقریبا 230 ڈالر میں کی گئی ۔اس سرجری میں اکثر ایشیائی گاہک مغربی آنکھوں کے لیے سرجری کروانے آتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…