جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز

datetime 4  اگست‬‮  2020

150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز

واشنگٹن (این این آئی)امریکی شہری ڈیوڈ رش نے تیس سیکنڈ میں ایک درجن سے زائد ٹی شرٹس پہننے کا ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے نامی کرتب باز نے اپنی بیوی کی مدد سے ایک کے اوپر ایک ٹی شرٹس پہنی اور یوں 30 سیکنڈ میں 18 ٹی شرٹس… Continue 23reading 150 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکی شہری کا ایک اور اعزاز

سمندری فرش پر دنیا کے بڑے تحقیقی اسٹیشن اور فطری مسکن کا منصوبہ  تکمیل میں کتنے سال لگیں گےاور یہاں کیا کچھ ہوگا؟پڑھئے حیرت انگیز تفصیلات

datetime 29  جولائی  2020

سمندری فرش پر دنیا کے بڑے تحقیقی اسٹیشن اور فطری مسکن کا منصوبہ  تکمیل میں کتنے سال لگیں گےاور یہاں کیا کچھ ہوگا؟پڑھئے حیرت انگیز تفصیلات

پیرس(این این آئی) تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر کے فرش پر ایک تحقیقی مرکز اور سمندری حیات کا مسکن قائم کیا جائے گا ۔ اس منصوبے کے روحِ رواں، اسکوبا ڈائیور اور محقق فیبین کوسٹو اور صنعتی ڈیزائنر ایز بیہار ہیں۔پروٹیئس کے نام سے 4000 مربع فٹ پر مشتمل سمندری تجربہ گاہ کے کئی گوشے… Continue 23reading سمندری فرش پر دنیا کے بڑے تحقیقی اسٹیشن اور فطری مسکن کا منصوبہ  تکمیل میں کتنے سال لگیں گےاور یہاں کیا کچھ ہوگا؟پڑھئے حیرت انگیز تفصیلات

کار ریس دیکھنے کیلئے مداحوں نے کرین کرائے پر لے لی

datetime 28  جولائی  2020

کار ریس دیکھنے کیلئے مداحوں نے کرین کرائے پر لے لی

لبلن (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کوئی احتیاطی تدابیر اپنانے کے ساتھ ساتھ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر بھی عمل کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا کا تمام تر نظام متاثر ہے تو وہیں اسپورٹس کی سرگرمیاں بھی بے حد متاثر ہوئی ہیں۔اسی ضمن میں… Continue 23reading کار ریس دیکھنے کیلئے مداحوں نے کرین کرائے پر لے لی

ایک منٹ میں دوسرے شخص کے سَر پر رکھے 50 تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 27  جولائی  2020

ایک منٹ میں دوسرے شخص کے سَر پر رکھے 50 تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

جکارتہ (این این آئی)ایک منٹ میں دوسرے شخص کے سَر پر رکھے 50 تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیاگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے اشرتا فرمان نامی شخص نے اپنی زندگی میں اب تک تقریباً 600 عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے اب حال ہی میں انہوں نے ایک اور… Continue 23reading ایک منٹ میں دوسرے شخص کے سَر پر رکھے 50 تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

قرنطینہ ڈانس سے مشہور ہونے والے نیپالی پولیس افسرکی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 21  جولائی  2020

قرنطینہ ڈانس سے مشہور ہونے والے نیپالی پولیس افسرکی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپال کے ایک کورونا وائرس کے قرنطینہ کیمپ میں مقیم افراد کو محظوظ کرنے کے لیے ڈانس کرنے والے پولیس آفیسر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برطانوی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پولیس اہلکار جے پرکاش چوہدری نے بتایا کہ انھوں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ویڈیو وائرل… Continue 23reading قرنطینہ ڈانس سے مشہور ہونے والے نیپالی پولیس افسرکی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

ماہرین آثار قدیمہ نے ٹیکنالوجی کے  ذریعے سے5 سو سال پرانی کھوپڑی سے چہرہ بنا ڈالا

datetime 17  جولائی  2020

ماہرین آثار قدیمہ نے ٹیکنالوجی کے  ذریعے سے5 سو سال پرانی کھوپڑی سے چہرہ بنا ڈالا

وارسا (آن لا ئن )ماہرین نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے 5 سو سال پرانی انسانی کھوپڑی سے چہرہ بنا ڈالا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین کو تحقیق کے دوران مغربی پولینڈ کے علاقے ولیکو پلسکا میں واقع نیڈو ویڈزنی گاؤں کے قریب قبرستان سے 5 سو سال پرانی انسانی کھوپڑی… Continue 23reading ماہرین آثار قدیمہ نے ٹیکنالوجی کے  ذریعے سے5 سو سال پرانی کھوپڑی سے چہرہ بنا ڈالا

بھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے

datetime 16  جولائی  2020

بھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے

نئی دہلی (این این آئی) سنارنے ہیروں سے لدے ماسک کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے سے 45 لاکھ روپے قیمت متعارف کرادی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاستی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے اور شہری مختلف رنگوں اور طرز کے ماسک پہن رہے ہیں۔تاہم زیورات کی ایک دکان میں… Continue 23reading بھارت میں سونے کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے

فوٹو گرافر نے گھر کو ہی کیمرے میں بدل ڈالا

datetime 16  جولائی  2020

فوٹو گرافر نے گھر کو ہی کیمرے میں بدل ڈالا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے رہائشی ایک ماہر فوٹو گرافر کو فوٹو گرافی کا اس حد تک شوق تھا کہ اس نے اپنا گھر بالکل کیمرے کی طرح کا بنوالیا اور اپنے بیٹوں کے نام بھی مشہور کیمرہ برانڈ ز پر رکھ دیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر بیلگام کے رہائشی… Continue 23reading فوٹو گرافر نے گھر کو ہی کیمرے میں بدل ڈالا

بھارت میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے جعلی اسٹیٹ بینک کھول لیا

datetime 13  جولائی  2020

بھارت میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے جعلی اسٹیٹ بینک کھول لیا

نئی دہلی (آن لا ئن) بھارت میں بے روز گار نوجوان نے چوری، ڈکیتی یا نوسرباز بن کر لوگوں کو لوٹنے کے روایتی طریقہ کے برعکس منفرد بینک فراڈ کا طریقہ اپناتے ہوئے جعلی اسٹیٹ بینک ہی کھول لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 19 سالہ نوجوان نے تخلیقی مگر مجرمانہ انداز اپنایا اور حکومت کے زیر… Continue 23reading بھارت میں بیروزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے جعلی اسٹیٹ بینک کھول لیا

Page 30 of 545
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 545