جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سوشل میڈیا کی دوستی ،لڑکے پائوں کے نیچے سے زمین نکل گئی لڑکی کو کھانے پربلانے کا کتنے لاکھ بل بن گیا ، حیران کن واقعہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی )چین میں ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کی طرف سے دعوت پر بلائے جانے پر ایک کی بجائے 23 دوستوں کو لے کر پہنچ گئی، جبکہ ان تمام افراد کے کھانے کا بل 2300 پاونڈ (تقریبا پانچ لاکھ پاکستانی روپے)کے قریب بنا، جسے بلا آخر لڑکے کو ہی ادا کرنا پڑا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی پر لڑکے نے لڑکی سے ملنے کا اصرار کیا، لڑکی مان گئی، تو دونوں نے کسی ریسٹورنٹ میں ملنے کا ارادہ کیا، مگر لڑکے کو اندازہ نہیں تھا کہ اس کی نئی دوست بہت ہی چالاک نکلے گی۔لڑکی بوائے فرینڈ سے ملنے کے لیے اپنے ساتھ 23 لوگوں کو لے کر پہنچ گئی، جسے دیکھ کر لڑکا حیران و پریشان ہوگیا۔لڑکی کی فیملی اور اس کے دوستوں نے لڑکے کی پریشانی کی کوئی پرواہ نہیں کی اور ریسٹورنٹ میں خوب کھانے پینے اور موج اڑانے لگ گئے۔لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر بننے والے دوست کی دریا دلی کو پرکھنا چاہتی تھی۔لڑکے کی طرف سے بل ادا کیے جانے کے بعد لڑکی اور اس کی فیملی حیران ہوئے بغیر نہیں رہی اور اس لڑکے سے بہت متاثر ہوئی‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…