مرغی کے گوشت کا متبادل تیار دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت کی فروخت
سنگارپور (این این آئی)سنگاپور میں اب گوشت کے لیے مرغی کو ذبح کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ لیبارٹری میں تیارکردہ گوشت جلد ریستورانوں میں دستیاب ہوگا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی کمپنی’’ایٹ“ نے بتایا ہے کہ اس کے لیباریٹری میں تیارکردہ گوشت کو سنگاپور میں فروخت کی اجازت مل گئی ہے۔کمپنی… Continue 23reading مرغی کے گوشت کا متبادل تیار دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت کی فروخت



































