بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

144 منزلہ عمارت سیکنڈوں میں منہدم  ہو گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں فلک بوس عمارت چند سیکنڈوں میں منہدم کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 144 منزلہ (165 میٹر بلند) عمارت کو 10 سیکنڈ میں منہدم کرکے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا۔منی پلازہ نامی یہ عمارت دھماکا

خیز مواد کے ذریعے منہدم کی جانے والی دنیا کی بلند ترین عمارت ہے۔ اسے منہدم کرکے موڈون پراپرٹیز نے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں منی زائد نامی منصوبے میں از سر نو تعمیرو ترقی کے لیے اس عمارت کو منہدم کیا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…