وہ شخص جس نے 28 کروڑ ڈالرز کچرے میں پھینک دیے
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کروڑوں ڈالر مالیت کی بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو کی تلاش کی درخواست مسترد کردی گئی۔برطانوی شہری نے 28 کروڑ ڈالرز کے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو حادثاتی طور پر لینڈ فل سائٹ (کچرے کے ڈھیر) میں پھینک دی، اُس نے حکام سے گمشدہ ہارڈ ڈرائیو ڈھونڈنے کی اجازت طلب کی ہے۔ قومی موقر… Continue 23reading وہ شخص جس نے 28 کروڑ ڈالرز کچرے میں پھینک دیے