وہیل مچھلی کی قے نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تھائی لینڈ میں ایک خاتون کو ساحل سمندر سے وہیل مچھلی کی قے ملی جس نے اس کو کروڑ پتی بنا دیا ہے۔ اس کا وزن6 کلو اور قیمت1 لاکھ90ہزار پاؤنڈ کے قریب بتائی جا رہی ہے۔ خاتون23 فروری کو ساحل سمندر پر چہل قدمی کر رہی تھی کہ اس کی… Continue 23reading وہیل مچھلی کی قے نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا