امریکہ میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
واشنگٹن،جکارتہ (آن لائن) امریکا میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کا پہلا 6 ٹانگوں والا کتا ہے جو پیدائش کے بعد زندہ ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا… Continue 23reading امریکہ میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل