پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوجوان خاتون بائیکر کا روپ دھارنے والا 50 برس کا مرد نکلا، اصل تصویر دیکھ کر آپ کا بھی ہوش اڑ جائے گا

datetime 21  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جاپانی نوجوان خاتون جو کہ سوشل میڈیا ویب ویب سائٹ ٹویٹر پر 20ہزار سے زائد فالورز رکھتی ہیں کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ۔ وہ خوبصورت خاتون نہیں بلکہ 50سال کا مرد ہے ۔ برطانوی ادارے لیڈبائبل کے مطابق

مذکورہ بالا خاتون کا روپ دھارنے والا مرد ٹوئٹر پر 20 ہزار سے زیادہ لوگوں کی فالوئنگ رکھتا ہے۔اس کے بارے میں یہ حقیقت اس وقت آشکار ہوئی جب انٹرنیٹ پر 11فروری کو ایک تصویر ملی جو کہ اس سے کافی مشابہت رکھتی تھے ایسے نظر آرہا ہے جیسے یہ کسی خاتون کی نہیں بلکہ ایک درمیانی عمر کے مرد کی تصویر ہے ۔ یہ بائیکر پابندی سے اپنی بائیک کے سامنے بنائی گئی تصاویر پوسٹ کرتا تھا، اور ایک طویل عرصے تک یہ راز ہی رہا کہ یہ خاتون نہیں بلکہ مرد ہے، اور پھر جاپانی ٹی وی شو نے اسے ٹریک کیا اور اس راز کو فاش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…