شہری نے ڈاکو کو تھپڑ جڑ دیا، حواس باختہ ملزم سے گولی چل گئی ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی، ملزم نے شہری کو طمانچہ مارا تو نوجوان نے بھی اسے جوابی تھپڑ جڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 18 میں 3 مسلح ملزم موٹرسائیکل پر گھر کے باہر 3 شہریوں کو لوٹنے پہنچے، ڈاکوئوں کو دیکھ کر ایک… Continue 23reading شہری نے ڈاکو کو تھپڑ جڑ دیا، حواس باختہ ملزم سے گولی چل گئی ویڈیو وائرل



































