اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ٹک ٹاک بنانے پر خاتون ملازمت سے فارغ

datetime 19  جولائی  2022

ٹک ٹاک بنانے پر خاتون ملازمت سے فارغ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیک کمپنی میں ملازمت کرنے والی ایک خاتون کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کی ہمیشہ تعریف کی جاتی ہے کیونکہ ہم سب کو مہینے کے آخر میں اپنے بینک اکاؤنٹ میں کچھ اضافی… Continue 23reading ٹک ٹاک بنانے پر خاتون ملازمت سے فارغ

ہتھنی بچے کو گڑھے میں گرا دیکھ کر بے ہوش ہوگئی

datetime 19  جولائی  2022

ہتھنی بچے کو گڑھے میں گرا دیکھ کر بے ہوش ہوگئی

اسلام آباد (نیوز دیسک )سوشل میڈیا پر تھائی لینڈ کے نیشنل پارک میں موجود ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو دیکھنے والوں کے جذبات کو بھی چھو رہی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھنی کا بچہ ایک گڑھے میں گرا شور مچا رہا ہے، بے بس… Continue 23reading ہتھنی بچے کو گڑھے میں گرا دیکھ کر بے ہوش ہوگئی

سیکڑوں سال قدیم آئینے کے عکس میں پوشیدہ پراسرار شکلیں دریافت

datetime 19  جولائی  2022

سیکڑوں سال قدیم آئینے کے عکس میں پوشیدہ پراسرار شکلیں دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جادوئی آئینے کے نام سے مشہور پندرہویں یا سولہویں صدی میں بنائے گئے ایک آئینے سے منعکس شدہ روشنی میں پوشیدہ انسانی تصاویر کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق 2017 میں آخری بار اس آئینے کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ جادوئی آئینہ، درحقیقت ایک خاص… Continue 23reading سیکڑوں سال قدیم آئینے کے عکس میں پوشیدہ پراسرار شکلیں دریافت

انگوٹھی پر 24 ہزار سے زائد ہیرے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 19  جولائی  2022

انگوٹھی پر 24 ہزار سے زائد ہیرے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی کمپنی نے ایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرے جڑکرایک نیا ریکارڈ بنایا ہے جو سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہے اور اس کا وزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ ہے۔گلابی اوئسٹرمشروم کی شکل کی یہ انگوٹھی تھری ڈی پرنٹر سے ڈیزائن کی گئی تھی جسے 5 مئی 2022 تک مکمل… Continue 23reading انگوٹھی پر 24 ہزار سے زائد ہیرے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم

سمندر میں پلاسٹک کا کچرا نئی اینٹی بائیوٹک کا ذریعہ بن سکتا ہے، تحقیق

datetime 19  جولائی  2022

سمندر میں پلاسٹک کا کچرا نئی اینٹی بائیوٹک کا ذریعہ بن سکتا ہے، تحقیق

سان ڈیاگو(این این آئی) پلاسٹک کا کچرا دنیا تیزی کے ساتھ اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور یہ ان جگہوں پر بھی پایا گیا ہے جہاں باقی دنیا کی نسبت آبادی بہت کم ہوتی ہے جیسے کہ انٹارکٹیکا وغیرہ۔ماحولیات کے لیے شدید خطرے کا باعث بننے والے اس عالمی مسئلے سے نمٹنے کے لیے… Continue 23reading سمندر میں پلاسٹک کا کچرا نئی اینٹی بائیوٹک کا ذریعہ بن سکتا ہے، تحقیق

بچہ ہاتھی نے ایئر میٹریس پر سوئے شخص کو ہٹاکر قبضہ جمالیا

datetime 19  جولائی  2022

بچہ ہاتھی نے ایئر میٹریس پر سوئے شخص کو ہٹاکر قبضہ جمالیا

ممبئی(این این آئی)بھارت سے ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک بچہ ہاتھی رکاوٹ عبور کرکے اندر جاتا ہے اور ایئرمیٹریس پر سوئے شخص کو اپنی سونڈ اور ٹانگوں سے ہٹاکر خود اس پر براجمان نظر آرہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹر پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی کا… Continue 23reading بچہ ہاتھی نے ایئر میٹریس پر سوئے شخص کو ہٹاکر قبضہ جمالیا

بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کا حملہ،آسٹریلوی سیاخ خاتون ہلاک

datetime 19  جولائی  2022

بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کا حملہ،آسٹریلوی سیاخ خاتون ہلاک

قاہرہ (این این آئی) مصری حکام نے بحیرہ احمر کے ساحل کے ایک علاقے کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ یہ اقدام ایک دن قبل شارک کے حملے میں ایک آسٹرین خاتون سیاح کی ہلاکت اٹھایا گیا ہے۔ آسٹرین خاتون غردقہ شہر کے قریب سمندر میں تیراکی کررہی تھیں کہ ان پر ایک… Continue 23reading بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کا حملہ،آسٹریلوی سیاخ خاتون ہلاک

وکیل جوڑے کی شادی، دلہن نے انوکھا حق مہر لکھوالیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

وکیل جوڑے کی شادی، دلہن نے انوکھا حق مہر لکھوالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وکیل جوڑے کی شادی میں دلہن نے انوکھا حق مہر مانگ کر عزیز و اقارب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا، دولہا کا کہنا ہے کہ ایسا حق مہر ادا کرکے مجھے بے حد خوشی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق حق مہر میں نہ جائیداد، سونا اور چاندی، نہ لاکھوں روپے، صرف 32… Continue 23reading وکیل جوڑے کی شادی، دلہن نے انوکھا حق مہر لکھوالیا

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ یافتہ خرگوش چوری ہو گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ یافتہ خرگوش چوری ہو گیا

لندن(این این آئی) دنیا کا سب سے بڑا خرگوش چوری ہو گیا ہے۔ ایوارڈ یافتہ خرگوش اپنی مالکن کے گھر سے دو دن قبل لاپتہ ہوا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چار فٹ لمبا خرگوش ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ خرگوش کی گمشدگی سے علاقہ پولیس کو بھی… Continue 23reading گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ یافتہ خرگوش چوری ہو گیا

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 546