وہ نوجوان جس نے میوزیم میں موجود ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا کیلا کھا لیا
سیول(این این آئی)جنوبی کوریا میں ایک بھوکا طالب علم فن پارے میں لگا کیلا نکال کر کھا گیا۔ یہ دلچسپ و عجیب واقعہ جنوبی کوریا میں فن پاروں کی ایک نمائش کے دوران پیش آیا۔ جب آرٹ کے طالب علم نوہ ہوئن سو نے ایک ایسا کیلا کھا لیا جو فن پارے کا حصہ تھا۔… Continue 23reading وہ نوجوان جس نے میوزیم میں موجود ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا کیلا کھا لیا