شاپنگ سے بار بار کورونا لے آتی ہو، شوہر نے بیوی کو تیسری بار کرونا ہونے پر طلاق دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے شہری نے بیوی کو تیسری مرتبہ کرونا ہونے پر طلاق دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردون کے شہری نے اہلیہ کو بار بار شاپنگ جانے اور تیسری بار کرونا وباء میں مبتلا ہونے کے بعد طلاق دیدی ۔ شوہر کا کہنا تھا کہ ہماری شادی 15سال… Continue 23reading شاپنگ سے بار بار کورونا لے آتی ہو، شوہر نے بیوی کو تیسری بار کرونا ہونے پر طلاق دے دی