پانی میں24منٹ33 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا گیا یہ ریکارڈ بنانے والے کا تعلق کس ملک سے ہے ؟
لندن (این این آئی)کروشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غوطہ خور نے پانی میں سانس روک کر رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔سبوتا نامی غوطہ خور جس کی عمر54سال ہے، نے پانی میں24منٹ33سیکنڈ تک سانس روک کر رکھا،اس سے قبل ان کا ریکارڈ24منٹ11 سیکنڈ تھا۔یہ ریکارڈ انہوں نے کروشیا کے شہرسساک میں بنایا… Continue 23reading پانی میں24منٹ33 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا گیا یہ ریکارڈ بنانے والے کا تعلق کس ملک سے ہے ؟

































