جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا ایسا شہر جہا ں گاڑیاں کم، لوگوں کے پاس طیارے زیادہ ہیں

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ریاستی کیلی فورنیا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں لوگوں کے پاس گاڑیاں کم اور طیارے زیادہ ہیں۔کيلي فورنيا کے علاقے کيمرون ايئر پارک اسٹيٹ ميں ہر گھر کی پارکنگ ميں چھوٹے طيارے نظر آتے ہيں۔ يہاں بسنے والے ہر خاندان کے پاس ذاتی طيارہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہاں کے ر ہنے والوں کو اپنے دفاتر بھی اپنے ہوائی جہازوں جانا پڑتا ہے

کیونکہ زیادہ تر افراد کی ملازمت قریب واقع شہروں ہے جہاں تک بذریعہ گاڑی جانے کیلئے انہیں ڈھائی سے تین گھنٹے لگتے ہیں جبکہ طیارے سے وہی سفر نصف گھنٹے میں طے ہو جاتا ہے. یہاں کے رہنے والوں کی زیادہ تعداد ابتدائی مکینوں میں شوقین اور جنگی پائلٹوں کی مخصوص تعدادشامل تھی جن کی اولادیں اور ہوا بازی کے شوقین آج بھی یہاں رہائش پذیر ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…