منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ نہیں آ سکتا کیونکہ ایسا 823 سالوں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (این این آئی/آئن لائن )فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی بھی نہیں آ سکتا ،کیونکہ ایسا 823سالوں میں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیا آپ جا نتے ہیں کہ فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں

آ سکتا کیونکہ اس سال 2021 یعنی فروری میں 4اتوار 4پیر 4منگل 4بدھ 4جمعرات 4جمعہ اور4ہفتہ ہو تے ہیں یہ ہر823سالوںکے بعد ایسا میں ایک بار ہوتاہے-واضح رہے کہ ماہ فروری ایک انوکھا مہین قر اردیا گیا ہے کیونکہ اس بار ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیںگے۔ایک ہفتے بعد شروع ہونے والا ماہ فروری سال2021ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ماہ فروری کی ابتداء پیر کےدن سے ہو گی اس طرح پیر،منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوجائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…