برطانیہ میں زندہ چوہا کھانے کے الزام میں خاتون گرفتار
لندن(این این آئی )جانوروں پر تشدد کے ایک ظالمانہ واقعے میں برطانوی پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک زندہ چوہا کھانے کا الزام ہے۔ خاتون نے نہ صرف چوہا کھایا بلکہ اس منظر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کی لائیو سروس کے توسط سے دوسروں کو بھی… Continue 23reading برطانیہ میں زندہ چوہا کھانے کے الزام میں خاتون گرفتار






























