چوروں نے دلہا کے گھر پیٹ بھر کر کھانا کھایا، پھرنقدی لوٹ کر فرار ہو گئے

26  دسمبر‬‮  2023

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں چوری کی ایک دلچسپ واردات نے ملک میں بنائی جانے والی ایک پرانی فلم کی کہانی کی یاد تازہ ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصرمیں ایک نوجوان کی شادی کے موقعے پراس کے اہل خانہ کی شادی میں مشغولیت سے فائدہ اٹھا کر چور ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ اس وقت اہل خانہ گھر سے باہر دور کسی جگہ شادی ہال میں تھے جب چوروں نے گھر میں گھس کر کھانا کھایا۔

اس کے بعد نقدی اور زیورات لے کر فرار ہوگئے۔یہ واقعہ مصر کی المنوفیہ گورنری میں پیش آیا۔ دلہا اور اس کے خاندان کے دیگر لوگ جب گھر لوٹے تو انہیں پتا چلا کہ انہیں لوٹ لیا گیا ہے۔ چور گھر سے نقدی ، زیورات اور کئی دوسری قیمتیں چیزیں لے گئے تھے۔انہوں نے قویسنا پولیس سینٹرمیں واقعے کی رپورٹ درج کرائی۔ پولیس نیواقعے کی چھان بین کے دوران اس کارروائی میں ملوث سات افراد کو گرفتار کرلیا۔اس واقعے نے مصرمیں کچھ عرصہ قبل ریلیز ہونے والی فلم پیارے چور کی یاد تازی کردی۔ اس میں بھی کچھ ایس ہی ملتی جلتی بیان کی گئی تھی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…