ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت عمران خان کے علاج کےحوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مند

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کے علاج کے حوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مندی ظاہر کر دی۔

ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین اور علیمہ خان کی جانب سے دئیے گئے نجی ادارے کے ماہر چشم کے نام پر حکومت نے اتفاق کرلیا،بانی چیئرمین کو نجی و فلاحی ادارہ برائے امراضِ چشم شفٹ کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ادارے کو بھی بانی چیئرمین کی ممکنہ منتقلی بارے آگاہ کر دیا گیا، ادارے کے ماہر امراض چشم کو بھی علاج کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ،نجی ادارے کو بانی چیئرمین وسابق وزیراعظم کی آمد کےپیش نظر ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…