منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس سے مارکیٹ میں خریداروں کو کچھ حد تک ریلیف ملا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 8600 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے پر آ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے، جو 7373 روپے گھٹنے کے بعد 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے رہ گئی۔عالمی منڈی میں بھی سونے کے نرخ نیچے آئے ہیں جہاں فی اونس قیمت 86 ڈالر کمی کے بعد 4972 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…