بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

گرمیوں کی تعطیلات، فیسوں کے حوالے سے اہم حکومتی اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صوبائی محکمہ تعلیم اور ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کی واضح ہدایات کے باوجود کراچی اور

سندھ کے متعدد نجی تعلیمی ادارے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے والدین سے آئندہ مہینوں کی فیسیں پیشگی وصول کر رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کئی اسکولوں نے جون اور جولائی کی فیسیں ابھی سے، یعنی فروری اور مارچ میں ہی طلب کرنا شروع کر دی ہیں اور اس مقصد کے لیے باقاعدہ فیس واؤچر بھی جاری کیے جا رہے ہیں۔ بعض ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے مہینوں کی فیس کے ساتھ سالانہ فیس بھی وصول کر رہے ہیں، جبکہ مقررہ رقم جمع نہ کرانے والے طلبہ کو کلاس میں شرکت سے روکنے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کا مؤقف ہے کہ جون اور جولائی کی فیس پیشگی لینا قانون کے خلاف ہے اور اس پر پابندی عائد ہے۔ دوسری جانب والدین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے موجودہ حالات میں دو ماہ کی فیس ایک ساتھ ادا کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہے،

خصوصاً جب رمضان اور عید کی تیاریاں بھی قریب ہوں، جس سے گھریلو اخراجات مزید بڑھ جاتے ہیں۔متاثرہ والدین کے مطابق اضافی مالی بوجھ ان کے لیے ذہنی دباؤ اور پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…