جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، PTAنے بڑا ریلیف دیدیا

datetime 11  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے 0800 ٹول فری نمبرز پر کی جانے والی

کالز کو مکمل طور پر بلا معاوضہ قرار دے دیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اب موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین بھی 0800 نمبرز پر کال کرنے کے لیے کسی قسم کی فیس ادا نہیں کریں گے۔ اس سے پہلے موبائل صارفین سے ان نمبرز پر کال کے چارجز وصول کیے جاتے تھے، جبکہ لینڈ لائن صارفین کے لیے یہ سہولت پہلے ہی مفت دستیاب تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ صارفین کی آسانی اور حقوق کے تحفظ کے پیش نظر اس معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اس سلسلے میں ٹیلی کام کمپنیوں، پی ٹی سی ایل، این ٹی سی اور تمام سیلولر آپریٹرز سے مشاورت کی گئی۔ باہمی اتفاق رائے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ ٹول فری نمبرز پر کالز کو مکمل طور پر مفت کر دیا جائے۔پی ٹی اے نے اس موقع پر صارف دوست پالیسیوں اور یکساں ٹیلی کمیونی کیشن سہولیات کی فراہمی کے عزم کو بھی دہرایا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…