محبت میں ناکامی پر ڈاکو بنا، کراچی میں بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزم کے رشتہ داروں کا بیان
کراچی(این این آئی)کورنگی میں نجی بینک کی کیش وین کو لوٹنے کی واردات میں ملوث ملزم زوہیب کو ابھی تک گرفتار نہیں کیاجاسکا۔تفتیشی حکام کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کا ملازم زوہیب 10 ماہ سے کراچی میں نوکری کررہا تھا اور 2 ماہ قبل ملزم نوکری چھوڑ کرپسند کی شادی کرنے وہاڑی گیا تھا۔حکام کے… Continue 23reading محبت میں ناکامی پر ڈاکو بنا، کراچی میں بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزم کے رشتہ داروں کا بیان






































