منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

محبت میں ناکامی پر ڈاکو بنا، کراچی میں بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزم کے رشتہ داروں کا بیان

datetime 28  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کورنگی میں نجی بینک کی کیش وین کو لوٹنے کی واردات میں ملوث ملزم زوہیب کو ابھی تک گرفتار نہیں کیاجاسکا۔تفتیشی حکام کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کا ملازم زوہیب 10 ماہ سے کراچی میں نوکری کررہا تھا اور 2 ماہ قبل ملزم نوکری چھوڑ کرپسند کی شادی کرنے وہاڑی گیا تھا۔حکام کے مطابق وہاڑی پہنچ کر پتا چلا جس لڑکی کوپسند کرتا تھا اس نے کہیں اورشادی کرلی۔

رشتے داروں کی جانب سے تفتیشی حکام کو دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ ملزم محبت میں ناکامی پرڈاکوبنا۔تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزم زوہیب کراچی واپس آیا اور اسی سکیورٹی کمپنی میں دوبارہ ملازمت اختیارکی۔واضح رہے کہ 19 ستمبرکو زوہیب کورنگی میں نجی بینک کی کیش وین لوٹ کر فرار ہواتھا، نجی بینک کی کیش وین میں 6 کروڑ 35 لاکھ روپے تھے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…