جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

بیجنگ (این این آئی)چین کے ایک شہری نے سم کارڈز میں سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا نکالنے کا دعوی کیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سم کارڈز کو عام طور پر موبائل فون کنیکٹیویٹی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن چین کے صوبے گوانگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور بلاگر نے ان سے بھاری مقدار میں سونا برآمد کرنے کا دعوی کر کے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا۔چینی بلاگر نے اپنے اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے جو کہ وائرل ہو گئی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…