منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

نو بیاہتا جوڑا شادی کا فوٹو شوٹ کروانے پیٹرول پمپ پہنچ گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر نبیل نامی فوٹوگرافی پیج پر سلمان اور سحر نامی ایک جوڑے کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ان تصاویر میں دلہا دلہن کو کسی تاریخی یا خوبصورت مقام کے بجائے پیٹرول پمپ پر فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا گیا۔پیٹرول پائپ کے ذریعے گاڑی میں پیٹرول ڈالتی دلہن کی معصومیت اور دلہے کی مسکراہٹ نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب سمیٹی جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی فوٹو شوٹ پر مزاحیہ تبصرے دیکھنے کو ملے۔

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ان د دنوں فوٹو شوٹ کیلئے مہنگی ترین لوکیشن ۔ایک صارف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دلہن سے سوال کیا کہ کہیں پمپ والے سے ہی تو شادی نہیں کر لی؟



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…