ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

شہریوں کیلیے بڑی خبر! قومی شناختی کارڈ میں اہم تبدیلیاں

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی نظام میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نئے قواعد کے تحت کارڈ کے تصدیقی اور حفاظتی فیچرز کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔ترمیم شدہ ضوابط میں فنگر پرنٹس اور آئرس اسکین کو باقاعدہ قانونی حیثیت دے کر شامل کر لیا گیا ہے، جبکہ کیو آر کوڈ کو بھی ایک مستند سیکیورٹی اور تصدیقی فیچر کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ کیو آر کوڈ کے ذریعے آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے فوری تصدیق ممکن ہو سکے گی۔حکام کے مطابق کیو آر کوڈ یا دیگر جدید تکنیکی خصوصیات مائیکرو چِپ کے متبادل کے طور پر استعمال کی جا سکیں گی۔ مزید یہ کہ اگر کسی شہری کا شناختی کارڈ معطل کیا جاتا ہے تو اس سے وابستہ تمام تصدیقی اور توثیقی سہولیات بھی فوری طور پر غیر فعال ہو جائیں گی۔

نئے فیصلے کے تحت 60 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو تاحیات مؤثر اسمارٹ شناختی کارڈ جاری کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…