اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

بارک ایئر لائن نے کتوں کیلئے خصوصی فلائٹ متعارف کروادی

datetime 22  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (این این آئی)بارک ایئر لائن نے کتوں کے لیے خصوصی فلائٹ متعارف کروادی، سفر کے دوران کتوں کو کھانے پینے کے ساتھ سپیشل پروٹوکول بھی دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بارک ایئر لائن نے کتوں کیلئے خصوصی فلائٹ متعارف کروادی، خاص طور پر کتوں کیلئے ڈیزائن کی گئی فلائٹ میں کتے اپنے مالک کیساتھ آرام دہ سفر کرسکیں گے۔

سفر کے دوران کتوں کو کھانے پینے کے ساتھ سپیشل پروٹوکول بھی دیا جائے گا۔بارک ائیر لائن میں کتوں اور مالکان کیلئے پریمیم پروازیں پیش کی گئی ہیں جن کا آغاز نیویارک سے لاس اینجلس اور لندن کے راستوں سے ہوگا۔بارک ائیر لائن کا بین الاقوامی پرواز کا یکطرفہ کرایہ 8ہزار ڈالر جبکہ ڈومیسٹک فلائٹس کا یکطرفہ کرایہ 6ہزار ڈالر رکھا گیا ہے۔منفرد سروس کا مقصد کتے کے مالکان کو طویل سفر میں پیش آنیوالے چیلنجز سے نکالنا ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…