جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 9  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،

جس کے باعث فی تولہ نرخ پانچ ہزار روپے سے بھی اوپر چلے گئے ہیں۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 544 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس قیمت 53 ڈالر بڑھ کر 5 ہزار 20 ڈالر ہو گئی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…