ویب سیریز ”فاتح القدس صلاح الدین ایوبی”کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کردیا گیا
استنبول (این این آئی)پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں، پروڈیوسرز اور پروڈکشن ہائوسز کی جانب سے بنائے جانے والی ویب سیریز ”فاتح القدس صلاح الدین ایوبی”کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کردیا گیا۔ویب سیریز کے شریک پروڈیوسراور اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر ویب سیریز کا ٹریلر شیئر کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں… Continue 23reading ویب سیریز ”فاتح القدس صلاح الدین ایوبی”کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کردیا گیا