جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)8ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈراما انڈسٹری میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنیوالی نوجوان اداکارہ پریا 8ماہ کے حمل کے باعث چیک اپ کیلئے ہسپتال میں موجود تھیں کہ اسی دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک ہوگئیں تاہم ڈاکٹرز نے ان کے بچے کو بچا لیا جو انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے۔

اداکارہ پریا جو کہ خود بھی ایک ڈاکٹر تھیںکی جان بچانے کیلئے ڈاکٹرز نے بھرپور کوششیں کیں۔ڈاکٹرز کے مطابق اداکارہ پریا حمل کی پیچیدگیوں کا شکار تھیں حمل کی حالت میں دل کو ملنے والی خون کی روانی اور دل کی صحت سے جڑے ہارمون کی کمی تھی۔ساتھی اداکاراوں اور فنکاروں نے نوجوان اداکارہ کی اچانک موت پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…