بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023 |

لاس اینجلس ( این این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 1.1اب ڈالر تک پہنچ گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 33سالہ امریکی گلوکارہ کو ایراٹور سے اچھی آمدنی ہوئی ہے جس کے بعد ان کا شمار بھی موسیقی سے کثیر رقم کمانے والے ارب پتی افراد میں ہونے لگا ہے ،

ٹیلر سوئفٹ نے گانوں سے40کروڑ ڈالرز کمائے جبکہ انہیں 37کروڑ ڈالرز کی آمدنی شوز کے ٹکٹوں کی فروخت سے ہوئی۔امریکی گلوکارہ کے 5گھروں کی مالیت 11کروڑ ڈالرز ہے جبکہ مختلف سٹریمنگ سروسز سے انہیں 12کروڑ ڈالرز کی آمدنی ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ ایک شو میں پرفارم کیلئے 1کروڑ 30لاکھ ڈالرز تک معاوضہ لیتی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…