غزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئیں
غزہ (این این آئی)غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا ابوندا بھی شہید ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی معروف مصنفہ حبا ابوندا نے اپنی شہادت سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا جس میں اْنہوں کہا تھا کہ ” اگر ہم مرجائیں… Continue 23reading غزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئیں