مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کی بجلی کاٹ دی گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کے الیکٹرک نے نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں واقع شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے مقبرے کے احاطے کی بجلی کاٹ دی۔مہدی حسن کے مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم کا کہنا ہے کہ بجلی کا کنکشن سابق ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم نے لگوایا تھا۔مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم نے یہ بھی… Continue 23reading مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کی بجلی کاٹ دی گئی