اسلام آباد(نیوزڈیسک)کے الیکٹرک نے نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں واقع شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے مقبرے کے احاطے کی بجلی کاٹ دی۔مہدی حسن کے مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم کا کہنا ہے کہ بجلی کا کنکشن سابق ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم نے لگوایا تھا۔مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم نے یہ بھی بتایا ہے کہ پودوں کو پانی دینے کے لیے موٹر چلانا پڑتی ہے۔واضح رہے کہ مہدی حسن کے مقبرے کا افتتاح سابق ڈی سی سینٹرل طحہٰ سلیم نے 2 فروری کو کیا تھا۔
مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کی بجلی کاٹ دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































