پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عروہ حسین نے ریحام خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 22  جون‬‮  2023

عروہ حسین نے ریحام خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (این این آئی) اداکارہ عروہ حسین نے ریحام خان کو پاکستانی اداکاروں کے بارے میں تعاصبانہ انداز میں بات کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ریحام خان نے ٹوئٹر پر پاکستان کے معاشی حالات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کوصرف دلہنوں کے لباس اور لان کی کلیکشن کی خریداری کی… Continue 23reading عروہ حسین نے ریحام خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روک لی گئی

datetime 3  جون‬‮  2023

کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روک لی گئی

لاہور(این این آئی)لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی۔محکمہ ایکسائز نے ڈیوس روڈ ناکے پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی کو روکا ۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کے مطابق افتخار ٹھاکر نے موقع پر ہی ٹوکن ٹیکس جمع کرادیا ۔ افتخار ٹھاکر… Continue 23reading کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر روک لی گئی

اے آر رحمان نئی فلم کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

اے آر رحمان نئی فلم کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی موسیقار ممبئی میں نئی فلم لال سلام کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف ہیں۔اس فلم کی ڈائریکٹر ایشوریا رجنی کانت ہیں، اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایشوریا ان کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں اور وہ ہارمونیم بجا رہے ہیں۔اے آر رحمان نے چند… Continue 23reading اے آر رحمان نئی فلم کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف

بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر شیئر کردی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر شیئر کردی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور حال ہی میں ماں بننے والی بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی فیملی تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ بپاشا باسو کے ہاں 12 نومبر کو بیٹی کی ولادت ہوئی جس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر کرن سنگھ گروور… Continue 23reading بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر شیئر کردی

میں اب سنگل ہوں ،جنت مرزا نے بریک اپ کا اعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

میں اب سنگل ہوں ،جنت مرزا نے بریک اپ کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار اور نئی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا نے بریک اپ کا اعلان کردیا۔ مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں جنت مرزا نے کہا کہ میں اب سنگل ہوں۔میں مزید اب کسی رشتے میں نہیں… Continue 23reading میں اب سنگل ہوں ،جنت مرزا نے بریک اپ کا اعلان کردیا

1 10 11 12 13 14 15