کورونا وائر س سے خوفزدہ ہونیکی ہرگز ضرورت نہیں ، بس آپ صرف یہ کام کریں، رابی پیرزادہ کے شاندار مشورے

19  مارچ‬‮  2020

لاہور(این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ ہمیں کورونا وائر س سے خوفزدہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ،پانچ وقت نماز قائم کی جائے ،اس کے ساتھ استغفار اور درود پاک کا ورد کیا جائے اور حفاظتی تدابیر بھی اپنائی جائیں۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ پانچ وقت وضو کرنے سے ہاتھ اور چہرہ اور صاف رہتا ہے اور کورونا وائرس آپ کے نزدیک بھی نہیں آسکتا۔ ہم نے نماز سے

دوری اختیار کر کے مالک کائنات کو خود سے دور کر لیا ہے ۔ کورونا وائرس نے چین ، ایران ،اٹلی اور یورپ میں سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔رابی پیر زادہ نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ بہت سے ممالک سے بارڈر جڑے ہونے اور فضائی رابطے ہونے کے باوجود یہاں ابھی تک حالات کنٹرول میں ہیں۔ ہم سب کو اللہ کے حضورتوبہ استغفار کرنی چاہیے اور خدا کی قربت کا بہترین ذریعہ پانچ وقت کی نماز ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…