میرے پاس تم ہو کیخلاف درخواست کی سماعت، آپ پہلے کیا کررہی تھیں پورا ڈرامہ دیکھ کر آگئیں،اب کہہ رہی ہیں معاشرہ خراب ہوگیا،عدالت کے ریمارکس
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط ٹیلی کاسٹ کرنے سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔سندھ ہائیکورٹ میں نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی… Continue 23reading میرے پاس تم ہو کیخلاف درخواست کی سماعت، آپ پہلے کیا کررہی تھیں پورا ڈرامہ دیکھ کر آگئیں،اب کہہ رہی ہیں معاشرہ خراب ہوگیا،عدالت کے ریمارکس



































