میشاشفیع نے گورنرپنجاب کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسگی کیخلاف اپیل مسترد کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
لاہور(این این آئی)گلوکارہ میشاشفیع نے گورنرپنجاب کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسگی کے خلاف اپیل مسترد کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عدالت نے نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا ء کودلائل کیلئے طلب کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ میشا شفیع کی درخوست… Continue 23reading میشاشفیع نے گورنرپنجاب کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسگی کیخلاف اپیل مسترد کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا