منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل اندھیرا اجالا کا پارٹ ٹو تیار،اعلان کردیاگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل اندھیرا اجالا کا پارٹ ٹو جلد آن ایئر ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق 1986 کے پی ٹی وی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریز اندھیرا اجالا میں ڈائریکٹ حولدار کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے بے پناہ شہرت حاصل کی تھی اور اب اس ڈرامہ سیریز کا پارٹ ٹو بنایا جا رہا ہے جس میں عرفان کھوسٹ

پھر سے ڈائریکٹ حولدار کے کردار میں نظر آئیں گے۔جبکہ ڈرامہ سیریز میں اے ایس پی کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار قوی خان ریٹائرڈ ہونے کے بعد پولیس ریفارمز کمیٹی میں نظر آئیں گے ۔ڈرامہ سیریز کی 26اقساط مکمل ہو چکی ہیں اور اس کو چھ مختلف رائٹروں نے لکھا ہے ۔عنقریب یہ ڈرامہ سیریز آن ایئر کردیا ائیگا

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…