پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

میشاشفیع نے گورنرپنجاب کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسگی کیخلاف اپیل مسترد کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)گلوکارہ میشاشفیع نے گورنرپنجاب کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسگی کے خلاف اپیل مسترد کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عدالت نے نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا ء کودلائل کیلئے طلب کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ میشا شفیع کی درخوست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ علی ظفر کے خلاف صوبائی محتسب

کو درخواست دی جو خارج کر دی گئی۔فیصلے کے خلاف گورنر پنجاب کو اپیل دائر کی گئی لیکن اسے بھی مسترد کر دیا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ صوبائی محتسب نے کہا ہے کہ جنسی ہراسگی کے لیے ملازم یا ماتحت ہی رجوع کر سکتا ہے، کام کی جگہ پرجنسی ہراسگی کیخلاف صوبائی محتسب سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔ استدعا ہے کہ عدالت گورنر کی جانب سے اپیل مستردکرنے کے اقدام کوکالعدم قرار دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…