منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

datetime 13  مئی‬‮  2024

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

حیدرآباد دکن(این این آئی) کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جیرام کی کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ اْن کے اہلخانہ شدید زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 12 مئی اتوار کے روز اداکارہ پاویترا جیرام اپنی بہن اور شوہر کے ہمراہ کرناٹک کے… Continue 23reading بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں محمد نورالحسن کی انٹری ہوگئی

datetime 13  مئی‬‮  2024

سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں محمد نورالحسن کی انٹری ہوگئی

ترکیہ(این این آئی) اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں پاکستانی سینیئر اداکار محمد نورالحسن کا کردار سامنے آگیا۔اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ویب سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے، یہ سیریز پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی… Continue 23reading سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں محمد نورالحسن کی انٹری ہوگئی

راحت فتح علی خان نے سابق منیجر پر بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرادیا

datetime 17  فروری‬‮  2024

راحت فتح علی خان نے سابق منیجر پر بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرادیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے سابق منیجر سلمان احمد پر بلیک میلنگ اور یو ٹیوب چینل کے بغیر اجازت استعمال پر مقدمہ کردیا۔ راحت فتح علی خان نے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف ایف آئی اے لاہور کے سائبر کرائم سرکل میں شکایت درج کرادی… Continue 23reading راحت فتح علی خان نے سابق منیجر پر بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرادیا

لوگ مذاق سمجھ رہے ہیں لیکن بوتل میں واقعی مرشد کا پڑھا ہوا پانی تھا’راحت فتح علی خان

datetime 6  فروری‬‮  2024

لوگ مذاق سمجھ رہے ہیں لیکن بوتل میں واقعی مرشد کا پڑھا ہوا پانی تھا’راحت فتح علی خان

لاہور ( این این آئی) شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ انہوں نے جس بوتل کے لیے ملازم پر تشدد کیا، اس میں واقعی بھی ان کے مرشد کا پڑھا ہوا پانی تھا۔راحت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک یوٹیوبر کو دیے گئے انٹرویو… Continue 23reading لوگ مذاق سمجھ رہے ہیں لیکن بوتل میں واقعی مرشد کا پڑھا ہوا پانی تھا’راحت فتح علی خان

ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2024

ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

نارووال(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ابرار الحق نے بھی الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔نارووال کے حلقہ این اے 76سے پی ٹی آئی امیدوار ابرار الحق نے عام انتخابات سے دستبردا ر ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالت کے پیش نظر میں نے دوستوں اور فیملی سے… Continue 23reading ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

شعیب پر فخر ہے، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

datetime 22  جنوری‬‮  2024

شعیب پر فخر ہے، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

کراچی(این این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے اپنے دوسرے شوہر شعیب ملک کی کامیابی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔20 جنوری کو ثنا جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کے ساتھ اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا، اس بریکنگ نیوز نے… Continue 23reading شعیب پر فخر ہے، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

معروف پاکستانی اداکار بھیک مانگنے پر مجبور

datetime 20  جنوری‬‮  2024

معروف پاکستانی اداکار بھیک مانگنے پر مجبور

ٹھٹھہ(این این آئی)سندھ کے مشہور فن کار، اداکار اور اسٹیج آرٹسٹ سلیم شاہ محکمہ ثقافت کی بے حسی کے باعث بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے ہیں جن کی آنکھوں میں آنسو اور ہونٹوں پر تمام انسانیت پر طنزیہ مسکراہٹ ہوتی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے سندھ کے مشہور اسٹیج آرٹسٹ، ٹی… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکار بھیک مانگنے پر مجبور

شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 20  جنوری‬‮  2024

شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی(این این آئی)سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی نے سوشل میڈیا کو گرما دیا ہے۔ شادی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان امڈ آیا۔دوسری بار پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے چھپ کر شادی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے اس فیصلے نے… Continue 23reading شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ ثنا جاوید نے شعیب ملک سے شادی کے بعداپنا نام بدل لیا

datetime 20  جنوری‬‮  2024

اداکارہ ثنا جاوید نے شعیب ملک سے شادی کے بعداپنا نام بدل لیا

اسلا م آباد( نیوزڈیسک) اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے سابق کپتان شعیب ملک سے دوسری شادی کے بعد اپنا نام بدل لیا۔جوڑی نے شادی کا اعلان سوشل میڈیا تصاویر شیئرکرتےہوئے کیا تھا ۔ شعیب ملک سے شادی کے اعلان کے فوری بعد ہی ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل… Continue 23reading اداکارہ ثنا جاوید نے شعیب ملک سے شادی کے بعداپنا نام بدل لیا

Page 1 of 969
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 969