عالیہ بھٹ کی بھی غیراخلاقی “ڈیپ فیک” ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں کچھ عرصے سے اداکارائوں کی ڈیپ فیک ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں۔ اداکارہ رشمیکا مندانا، کاجول اور کترینہ کیف کی بھی جعلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر… Continue 23reading عالیہ بھٹ کی بھی غیراخلاقی “ڈیپ فیک” ویڈیو وائرل