بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامنا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامنا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو فلسطینیوں کی حمایت میں بولنے پر بھارتیوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں کمال ارشد نے کہا تھا کہ اسرائیل غزہ پر مزید حملے کررہا ہے اور بیگناہ فلسطینیوں کا قتل… Continue 23reading بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامنا

بھارتی اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل میں ہلاک

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

بھارتی اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل میں ہلاک

ممبئی (این این آئی) بھارتی ڈراموں سے وابستہ اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دوران ہلاک ہو گئے۔مدھرا نائیک نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کزن اور بہنوئی کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں بھارتی نژاد یہودی اداکارہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مقیم ان… Continue 23reading بھارتی اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل میں ہلاک

میرے نزدیک کو ایجوکیشن ہی غلط ہے،معاشرہ اسکے نتائج بھگت رہا ہے،خلیل الرحمان قمر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

میرے نزدیک کو ایجوکیشن ہی غلط ہے،معاشرہ اسکے نتائج بھگت رہا ہے،خلیل الرحمان قمر

کراچی (این این آئی)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کو ایجوکیشن نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے۔خلیل الرحمان قمر حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے لڑکوں کی کم عمر… Continue 23reading میرے نزدیک کو ایجوکیشن ہی غلط ہے،معاشرہ اسکے نتائج بھگت رہا ہے،خلیل الرحمان قمر

یاسر حسین کا ترکش سٹار سے ملنے والی ساتھی اداکاراؤں پر طنز

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

یاسر حسین کا ترکش سٹار سے ملنے والی ساتھی اداکاراؤں پر طنز

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین نے ترکش اسٹار کورلش عثمان سے ملاقات کرنے پر ساتھی اداکاراؤں سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔متنازع بیانات پراکثروبیشتر تنقید کی زد میں رہنے والے اداکار یاسر حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکاروں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی… Continue 23reading یاسر حسین کا ترکش سٹار سے ملنے والی ساتھی اداکاراؤں پر طنز

شاہ رخ خان کو”جوان” اور”پٹھان” کی کامیابی کے بعد دھمکیاں ملنے لگیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

شاہ رخ خان کو”جوان” اور”پٹھان” کی کامیابی کے بعد دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سْپر اسٹار شاہ رخ خان کو ان کی لگاتار دو ہٹ فلموں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ کی شاندار کامیابی کے بعد دھمکی آمیز پیغامات ملنے لگے جس کے بعد اداکار کو Y سیکیورٹی دی گئی ہے۔شاہ رخ خان نے رواں سال بالی ووڈ کو دو سْپر ہٹ فلمیں دی ہیں جن… Continue 23reading شاہ رخ خان کو”جوان” اور”پٹھان” کی کامیابی کے بعد دھمکیاں ملنے لگیں

انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا، صبا قمر

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا، صبا قمر

کراچی(این این آئی) حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے فلسطین کے حق میں اپنی آواز اْٹھا دی۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دْنیا کو حیران کردیا ہے۔ہفتہ کے روز شروع ہونے… Continue 23reading انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا، صبا قمر

کورولوش عثمان کے اداکار کو ایک نظر دیکھنے کراچی والوں کا سیلاب امڈ آیا، والہانہ استقبال

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

کورولوش عثمان کے اداکار کو ایک نظر دیکھنے کراچی والوں کا سیلاب امڈ آیا، والہانہ استقبال

کراچی (این این آئی)دنیا بھر میں مشہور سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے تْرک اداکار براق اوزچیویت کا کراچی کے نجی شاپنگ مال میں والہانہ استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر براق اوزچیویت کی شاپنگ سینٹر میں آمد کی ویڈیوز وائرل… Continue 23reading کورولوش عثمان کے اداکار کو ایک نظر دیکھنے کراچی والوں کا سیلاب امڈ آیا، والہانہ استقبال

سعدیہ امام کا جنات سے باتیں کرنے کا دعوی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

سعدیہ امام کا جنات سے باتیں کرنے کا دعوی

کراچی (این این آئی)اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ جنات سے ڈرتی نہیں بلکہ ان سے باتیں کرتی ہیں ،کبھی کبھار انہیں اپنے ساتھ ٹی وی دیکھنے کا مشورہ تک دیتی ہوں۔نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ امام نے کہا کہ جنات حقیقت ہیں، ان سے انکار نہیں کیا جا سکتا… Continue 23reading سعدیہ امام کا جنات سے باتیں کرنے کا دعوی

کورولوش عثمان کے اداکار کراچی پہنچ گئے، تصویر وائرل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

کورولوش عثمان کے اداکار کراچی پہنچ گئے، تصویر وائرل

کراچی (این این آئی)دنیا بھر میں مشہور سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے تْرک اداکار براق اوزچیویت کا پاکستان پہنچنے پر تپاک استقبال کیا گیا ۔براق اوزچیویت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پاکستان آمد سے متعلق آگاہ کیا۔… Continue 23reading کورولوش عثمان کے اداکار کراچی پہنچ گئے، تصویر وائرل

Page 8 of 969
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 969